گندم کیو ں مہنگی ہوئی؟   وزیراعظم نے ایسی وجہ بتا دی کہ ہر پاکستانی حیران پریشان رہ جائے

گندم کیو ں مہنگی ہوئی؟   وزیراعظم نے ایسی وجہ بتا دی کہ ہر پاکستانی حیران ...
گندم کیو ں مہنگی ہوئی؟   وزیراعظم نے ایسی وجہ بتا دی کہ ہر پاکستانی حیران پریشان رہ جائے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم اس لیے مہنگی ہوئی کیونکہ سپارکو نے نہیں بتا یا کہ بارشیں ہونے والی ہیں ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہدو بار بارشیں غلط وقت پر آگئیں ،موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گندم کی کٹائی کے وقت بارشیں آگئیں،مسئلہ یہ ہوا جس ادارے کو بارشوں کی پیشگی اطلاع دینی چاہیے تھی وہ ادارہ ہی کام نہیں کر رہا تھا ،اب ہم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سپارکو کا استعمال کر رہے ہیں اور ہم سیٹلائٹ سے امیجزدیکھیں گے۔ فوڈ سیکیورٹی ہمیشہ وفاقی حکومت کے پاس ہونی چاہیے ،اٹھارویں ترمیم میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ اب یہ ذمہ داری صوبو ں کے پاس چلی گئی ہے۔ہم صوبوں سے گندم چیک کر رہے ہیں تو پنجاب نے جتنی گندم بتائی اتنی گندم پیدا نہیں ہوئی ،پھر گندم میں کمی آنا شروع ہو گئی۔

مزید :

قومی -