ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا ...
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکر کل پاکستان اور بھارت کے درمیان شام سات بجے ہو گے جس کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہے ۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخرزمان، حیدرعلی، محمدحفیظ، شعیب ملک،آصف علی،شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اورحارث رو¿ف شامل۔ کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ پلیئنگ الیون کا فیصلہ کل کریں گے۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -