سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل جہانگیر اے جھوجھہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل جہانگیر اے جھوجھہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں
 سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل جہانگیر اے جھوجھہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل اور  ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر جہانگیر اے جھوجھہ کی اہلیہ ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور سابق صدر لاہور بار ایسوسی ایشن ارشد جہانگیر جھوجھہ کی والدہ انتقال کرگئی ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغرب یعنی شام 6 بجے ختم نبوت مسجد ، بلاک 93-G3 , جوہرٹائون لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ 

مزید معلومات اور تعزیت کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

03340043320

03334253326

03334338698

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -