فرخ حبیب کی مہنگائی کے حوالے سے ایسی وضاحت کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

فرخ حبیب کی مہنگائی کے حوالے سے ایسی وضاحت کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے
فرخ حبیب کی مہنگائی کے حوالے سے ایسی وضاحت کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہوئی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم کےدورےسےتعلقات پردوررس اثرات مرتب ہوں گے۔سعودی عرب کےساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔ مہنگائی کےاثرات کم کرنےکی کوشش کررہےہیں۔ مہنگائی کےساتھ عالمی سطح پراشیاکی ترسیل متاثرہوئی ہے۔خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئےاقدامات کررہےہیں۔خیبرپختونخواکےتمام خاندانوں کوہیلتھ کارڈفراہم کرچکےہیں۔ سندھ میں حکومت کاقیمتوں پرکوئی کنٹرول نہیں۔پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک دوسرےکیخلاف احتجاج کررہی ہیں۔ اپوزیشن کااحتجاج ٹوپی ڈرامہ ہے۔ پی ڈی ایم چوں چوں کامربہ ہے۔

مزید :

قومی -