لیگی رکن پنجاب اسمبلی قضائے الہی سے انتقال کرگئے

لیگی رکن پنجاب اسمبلی قضائے الہی سے انتقال کرگئے
لیگی رکن پنجاب اسمبلی قضائے الہی سے انتقال کرگئے

  

خانیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق لیگی رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

نشاط ڈاہا کا تعلق ضلع خانیوال سے تھا۔وہ 2001 سے 2005 تک خانیوال کے تحصیل ناظم رہے۔وہ 2008 اور 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ان کے بھائی ظہور احمد خان ڈاہا رکن پنجاب اسمبلی اور قریبی عزیز آفتاب احمد خان ڈاہا متعدد بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

مزید :

قومی -