عادل رشید کی ویسٹ انڈیز کے خلاف  چار وکٹیں مگر مین آف دی میچ کونسا کھلاڑی لے اڑا؟ آپ بھی جانیے

عادل رشید کی ویسٹ انڈیز کے خلاف  چار وکٹیں مگر مین آف دی میچ کونسا کھلاڑی لے ...
عادل رشید کی ویسٹ انڈیز کے خلاف  چار وکٹیں مگر مین آف دی میچ کونسا کھلاڑی لے اڑا؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار باؤلنگ پر معین علی کو مین آف دی میچ کا ایواڈ دیا گیا۔
مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کے بعد معین علی کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران پہلے کیچ نے میرے اعتماد میں اضافہ کیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کافی بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اس لیے مجھ معلوم تھا کہ مجھے شروع میں باؤلنگ کرنی ہوگی اور میں اپنے اس کردار کے لیے تیار تھا۔ چنئی سپر کنگ کی طرف سےکھیلنے کا فائدہ بھی ہوا۔
واضح رہے کہ عادل رشید نے دو رنز دیکر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا جبکہ معین علی نے دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -