ڈیل اسٹین نے   بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کردی

ڈیل اسٹین نے   بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کردی
ڈیل اسٹین نے   بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کردی

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر اور کمنٹیٹر ڈیل اسٹین نے پاکستان اور بھارت کے میچ میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کی ہے۔

ڈیل اسٹین کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان فیورٹ ہے، پاکستان کی بولنگ لائن بہت مضبوط ‏ہے۔بھارت کی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا گیم چینجر ثابت ہوسکتے ہیں۔انہوں نے  بھونیشور کمار کی جگہ محمد شامی کو پلیئنگ ‏الیون کا حصہ بنانے کا مشورہ بھی دیا۔

مزید :

T20 World cup -T20 Expert Opinion -