مدیحہ افتخار نے ملٹی نیشنل کمپنی کا ویڈیو شوٹ مکمل کروا دیا

مدیحہ افتخار نے ملٹی نیشنل کمپنی کا ویڈیو شوٹ مکمل کروا دیا

لاہور(این این آئی) اداکارہ مدیحہ افتخار نے ملٹی نیشنل کمپنی کا ویڈیو شوٹ مکمل کروا دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مدیحہ افتخار نے ملٹی نیشنل کمپنی کے معروف برانڈ کے لئے ویڈیو شوٹ مکمل کروا دیا ہے ۔ملتی نیشنل کمپنی مدیحہ افتخار کو پہلے ہی اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر چکی ہے اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ شائقین نے بھی ہمیشہ میرے کام کو بہت پسند کیا ہے ۔

مزید : کلچر