سیریل”نہ کہو کہ تم میرے ہو“کی ریکارڈنگ کا پہلا سپل مکمل

سیریل”نہ کہو کہ تم میرے ہو“کی ریکارڈنگ کا پہلا سپل مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نواز خان کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل”نہ کہو کہ تم میرے ہو“کی ریکارڈنگ کا پہلا سپل مکمل ہوگیا ہے۔اس ڈرامہ سیریل کے اہم کردار جاوید شیخ،احسن خان اور صباءقمر نے نبھائے ہیں۔یاد رہے کہ نواز خان ”مات“جیسی شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل بناچکے ہیں ”مات“ میں صباءقمر نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

مزید :

کلچر -