تھکن“ 16.5پوائنٹس حاصل کر کے ناظرین کی ریٹنگ کے اعتبار سے ٹاپ پر آگئی

تھکن“ 16.5پوائنٹس حاصل کر کے ناظرین کی ریٹنگ کے اعتبار سے ٹاپ پر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اے اینڈ بی پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جانے والی مصنّف و ہدایتکار امین اقبال کی’تھکن“نجی چینلز سے ان دنوں آن ائیر ہونے والے تمام ڈراموںکے مقابلے میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سیریل بن گئی ہے۔ تھکن“ 16.5پوائنٹس حاصل کر کے ناظرین کی ریٹنگ کے اعتبار سے ٹاپ پر ہے یہ کسی بھی ڈرامے کو حاصل ہونے والے سب سے زیادہ ریٹنگ ہے اس سے قبل یہ اعزاز ڈرامہ سیریل ”ہمسفر“کے پاس تھا جس کو سرمد سلطان کھوسٹ نے ڈائریکٹ کیا تھا۔

مزید :

کلچر -