سوپ”داغ دل“کی ریکارڈنگ کراچی میں تیزی سے جاری

سوپ”داغ دل“کی ریکارڈنگ کراچی میں تیزی سے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) میڈیا گولڈکے بینر تلے بنائے جانے والے سوپ”داغ دل“کی ریکارڈنگ ان دنوں کراچی میں تیزی سے جاری ہے جس میں نعمان مسعود ،سونیا حسین ،حنان،خواجہ سلیم اور فریحہ جبیں حصّہ لے رہے ہیں۔”داغ دل“ کی ڈائریکشن کے فرائض عرفان اسلم انجام دے رہے ہیں۔نجی چینل کے لئے بنائے جانے والے 52اقساط پر مبنی ا س سوپ کا دورانیہ 25منٹ ہوگا۔اس ڈرامے میں حنان اور فریحہ جبیں یادگار کرداروں میں نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -