ڈیل کا نئی پروڈکٹ متعارف کرانے کا اعلان

Sep 23, 2012


اسلام آباد (آن لائن) ڈیل پاکستان نے اپنی نئی پروڈکٹ کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے ڈیل کے خریدار بہ آسانی اپنے کاروبار سے متعلق معلومات کو پیش کرسکتے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اس نئی پروڈکٹ کو فلوئیڈ ڈیٹا آرکیٹکچر کا نام دیا گیا ہے جس کے ذریعے لوگ اپنے فائل سسٹم کو اور دوسری کاروباری اشیاءاور دستاویز کو بہتر طریقے سے محفوظ کرسکتے ہیں۔

مزیدخبریں