ایران کے جوہری مسئلہ کے حل کیلئے کوششیں ضروری ہیں‘ویتالی چرکین

ایران کے جوہری مسئلہ کے حل کیلئے کوششیں ضروری ہیں‘ویتالی چرکین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (اے پی پی) اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چرکین نے کہاہے کہ ایران کے جوہری مسئلے کے حل کیلئے کوششیں ضروری ہیں، مغرب اور ایران مسئلے کے سیاسی تصفیے کی تلاش جاری رکھیں۔ روسی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں فریقوں کا فرض ھے کہ وہ دھمکیاں دئے بغیر ایران کے جوھری مسئلے کا سیاسی وسفارتی حل ڈھونڈنے کیلئے ھر ممکن کوشش کریں۔ روس ایران کے خلاف پابندیوں کے بارے میں سلامتی کونسل کی ان تمام قراردادوں پر ب عمل درآمد کر رھا ہے جو اس سے پہلے ایران کے جوھری پروگرام کے سلسلے میں منظورکی گئی تھیں۔ س

مزید :

عالمی منظر -