علماءاکیڈمی کے تربیتی کورس برائے آئمہ وخطبا ءکیلئے درخواستیں25ستمبر تک وصول کی جائیں گی

علماءاکیڈمی کے تربیتی کورس برائے آئمہ وخطبا ءکیلئے درخواستیں25ستمبر تک وصول ...

 لاہور(پ۔ر) علماءاکیڈمی محکمہ مذہبی اُمور واوقاف پنجاب کے زیر اہتمام مفت سہ ماہی تربیتی کورس برائے آئمہ و خطباء(غیر اوقاف)2012ءکورس کا انعقاد کیا گیا ہے۔داخلے کیلئے تعلیم فاضل درس نظامی/ شمارة العالمیہ،عمر کی حد40سال، قومی شناختی کارڈ،ڈسٹرکٹ خطیب اوقاف کی جانب سے امام خطیب ہونے کا تصدیق نامہ ضروری ہے۔ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ25ستمبر2012ءہے۔انتخاب کیلئے انٹرویو28 ستمبر صبح9:00بجے ہمراہ اصل دستاویزات کے دفتر پنجاب اوقاف علماءاکیڈمی ،بادشاہی مسجد لاہور تشریف لائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...