ٹیلی فون بوتھ سے مشابہت رکھنے والے متاثر کن گو لڈ فش ایکیوریم

ٹیلی فون بوتھ سے مشابہت رکھنے والے متاثر کن گو لڈ فش ایکیوریم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو)خصو صی رپورٹ)جاپان کے مختلف شہر وں میں ٹیلی فون بوتھ سے متا ثر ہو کر ایسے دلچسپ ایکیوریم تیار کیے گئے ہیں جن میں گو لڈ فش رکھیں گئیں اوروہ راہگیروں کی توجہ کا مرکزبن گئے ہیں۔جاپان میں گو لڈ فش کو خوشی اور کامیابی کی علامت سمجھاجاتا ہے جس کے باعث مقامی یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ملک بھر میں مختلف عوامی مقامات پران فون بوتھ ایکیوریم کو پانی اور مچھلیوں سے بھر کر نصب کر دیا ہے۔خوبصورت انداز میں ترتیب دئیے گئے ان ایکیوریم میں اِدھر سے ا±دھر آزادانہ تیرتی گو لڈ فشزنا صرف ہر راہ گیر کی نگاہ کا مر کز بن جاتیں ہیں بلکہ اکثر بچے اور بڑے دیر تک کھڑے ہو کر ان کا نظارہ کر تے نظر آتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -