کیپٹن(ر) محمد عثمان ڈائریکٹر خوراک پنجاب تعینات

کیپٹن(ر) محمد عثمان ڈائریکٹر خوراک پنجاب تعینات

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر پنجاب نجم شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔ کین کمشنر پنجاب کیپٹن (ر)محمد عثمان کوڈائریکٹر خورا تعینات کیا گیا ہے۔ جبکہ کین کمشنر کا چارج بھی انہی کے پاس ہی رہے گا۔ تعیناتی کے منتظر علی اختر سیف اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر بھکر تعینات کیا گیا ہے۔ تعیناتی کی منتظر مس بینش فاطمہ کی خدمات ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے راولپنڈی کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...