لاہور(جنرل رپورٹر) یوم عشق رسول کے موقع پر لاہور پولیس نے امریکن قونصلیٹ کے باہر4 لاکھ روپے کے شیل پھونک دئیے گزشتہ روز امریکن قونصلیٹ کی طرف بڑھنے والے مظاہرین کو روکنے کے لئے پولیس نے ان پر 487 آنسو گیس کے شیل پھینکے۔
You are subscribed Successfully