ہفتہ کے روز سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کم رہی

ہفتہ کے روز سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کم رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے جمعے کے روز سرکاری تعطیل کے اعلان کی وجہ سے گزشتہ روز ہفتے کے دن سول سیکرٹریٹ سمیت متعدد سراری دفاتر میں ملازمین کی حاضری بہت کم رہی۔ دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے افسران و ماتحت عملہ جمعرات کو ہی سرکاری اوقات کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے تھے جبکہ ہفتے کے لئے چھٹی منظور کروا لی۔ معلوم ہوا ہے کہ اکٹھی تین چھٹیوں کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری بہت مک تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -