مبشر ٹریول، التوکل ٹریول، پاک مکہ مدینہ راول ٹریول، فرینڈز ٹریول، الدحمد ٹریول کے عازمین کل روانہ ہوں گے

مبشر ٹریول، التوکل ٹریول، پاک مکہ مدینہ راول ٹریول، فرینڈز ٹریول، الدحمد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مبشر ٹریول، التوکل ٹریول، پا ک مکہ مدینہ، راول ٹریول، فرینڈز ٹریول ، الرحمہ ٹریول کے عازمین کلPK:2209 کے ذریعے حجاز مقدس روانہ ہوں گے ۔تمام عازمین سے درخواست کی گی ہے کہ وہ وقت مقررہ سے8گھنٹے پہلے حج ٹرمینل پر تشریف لے آئیں۔حج آرگنائزر کے نمائندے رہنمائی کیلئے حج ٹرمینل پر موجود ہوں گے۔

مزید : صفحہ آخر