افغان امریکہ مشترکہ ا ٓپریشن بحال نہ ہوا تو جنگ طول پکڑلے گی، اکانومسٹ

افغان امریکہ مشترکہ ا ٓپریشن بحال نہ ہوا تو جنگ طول پکڑلے گی، اکانومسٹ

واشنگٹن (اے پی اے )امریکی جریدے اکانومسٹ مطابق افغان فوج کے ساتھ کہ آپریشن نہ کیا تو جنگ مذید طول پکڑ جائے گی، نیٹو افواج کو لاحق خطرات میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گااور 2014تک افغانستان سے فوجی انخلا نا ممکن ہو جائے گا۔کمانڈرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کے لیئے ضروری ہے کہ افغان فورسز کے ساتھ مل کر کام کیا جائے کیونکہ اسی سے مسئلے کا جلد اور پائیدار حل ممکن ہے۔اتحادد کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کندھے سے کندھا ملا کر کام کیا جائے گااور اس مقصد کی تکمیل کے لیئے کئی کمانڈرز نے اپنے سپاہیوں کو افغان فورسز کے ساتھ مل کر کام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ افغان جنگ سے متعلق کمزور امریکی حکمت عملیاںاور نیٹو افواج کے قتل میں ہوشربا اضافے نے امریکہ کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ مشتر کہ آپریشن کو روک دے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...