رانا ثناءاللہ کارحمان ملک کو مشورہ

رانا ثناءاللہ کارحمان ملک کو مشورہ
رانا ثناءاللہ کارحمان ملک کو مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ وزیر داخلہ رحمان ملک اپنی نا اہلی چھپانے کی کوشش نہ کریں اور حساس معاملات پر پوائنٹ سکورنگ سے بازرہیں۔ رحمان ملک کے بیان پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرپنجاب میں حالات پر امن رہے ہیں تو کیا رحمان ملک یہاں بھی کراچی ، پشاور اور اسلام آباد جیسے حالات دیکھنا چاہتے تھے ۔رحمان ملک جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ۔انہوں مزید کہا کہ رحمان ملک کا پورا کرئیر جھوٹے نعروں اوردعوﺅںسے عبارت ہے اور وہ نا کام وزیر داخلہ ثابت ہوئے ہیں۔

مزید :

لاہور -