فیشن شو کے دوران شیرون سٹون بے ہوش

فیشن شو کے دوران شیرون سٹون بے ہوش
فیشن شو کے دوران شیرون سٹون بے ہوش

  


 میلان (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی اداکارہ شیرون وونی سٹون اٹلی کے شہر میلان میں فینڈی فیشن شو کے دوران بے ہوش ہو گئیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیرون دماغی امراض کا شکار ہیں اور انہیں درد شقیقہ کی شکایت رہتی ہے۔ وہ میلان میں ایڈز پر ریسرچ کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے فیشن شو میں شریک تھیں۔مصالحبین نے مکمل معائنہ کے بعد شیروں کو کچھ ٹیسٹ ادویات تجویز کی ہیں۔

مزید : تفریح