ترکی اورشام میں سرحدی کشیدگی بڑھ گیا

ترکی اورشام میں سرحدی کشیدگی بڑھ گیا
ترکی اورشام میں سرحدی کشیدگی بڑھ گیا

  


استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی اور شام کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ترک نے شام سے ملحقہ اپنی سرحد پر بھاری ہتھیار پہنچادیئے ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق شام کے ساتھ ملحقہ سرحد پر جو ہتھیار تعینات کئے گئے ہیں ان میں جدید فوجی گاڑیوں کے علاوہ ہیوی مشین گنز، انٹی کرافٹ گنیں بھی شامل ہیں۔

مزید : بین الاقوامی