گوجرانوالہ کے سیشن کورٹ میں فائرنگ،قیدی جاں بحق

گوجرانوالہ کے سیشن کورٹ میں فائرنگ،قیدی جاں بحق
گوجرانوالہ کے سیشن کورٹ میں فائرنگ،قیدی جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے سیشن کورٹ میں مخالفین کی فائرنگ سے پیشی پر آیا ہوا ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق قتل کے ملزمان کو پیشی کیلئے عدالت لایا گیا اورجب وہ احاطہ عدالت میں پہنچے تو مسلح مخالفین نے قیدیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے، مرنے والے شخص کی لاش اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

مزید : جرم و انصاف