کراچی کی پرانی سبزی منڈی کے قریب سے اسلحہ سے بھراٹرک برآمد

کراچی کی پرانی سبزی منڈی کے قریب سے اسلحہ سے بھراٹرک برآمد
کراچی کی پرانی سبزی منڈی کے قریب سے اسلحہ سے بھراٹرک برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانی سبزی منڈی کے قریب رینجرز نے ٹارگٹڈآپریشن کے دوران اسلحہ اور منشیات سے بھراٹرک برآمد کرلیا۔ رینجرز سندھ کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر پرانی سبزی منڈی کے قریب چھاپہ ماراگیاجہاں رینجرز کے پہنچنے پر اسلحہ سے بھراٹرک برآمد کرلیاگیا۔ بتایاگیاہے کہ ٹرک کے اندر سیب کی پیٹیوں میں اسلحہ اور منشیات رکھی گئی تھیں ۔

مزید : کراچی