مسلمان ایسے ہوتے ہیں۔۔۔

مسلمان ایسے ہوتے ہیں۔۔۔
مسلمان ایسے ہوتے ہیں۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے مسلمانوں نے رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چرچ دھماکوں میں مرنے والے مسیحی بھائیوں کیلئے مساجد میں اعلانات کے بعد چالیس سے زائد قبریں تیار کیں۔اتوار کو چرچ دھماکوں میں 80سے زائد افراد کی ہلاکت پرمسیحی برادری کو قبروں کی تیاری میں شدید مشکلات کا سامنا تھا ،آسیہ وارڈ پشاور میں مسیحوں کے قبرستان میں قبروں کی تیاری کیلئے افرادی قوت کی ضرورت پڑی تو علاقے کی مساجد میں اعلانات کروائے گئے جسکے بعد رات کی تاریکی کے باوجود 40 سے زائد قبریں مسلمانوں نے تیار کر کے دیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس