پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو وکیل بھائی جاں بحقِ خیبر پی کے بار کا ہڑتال کا اعلان

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو وکیل بھائی جاں بحقِ خیبر پی کے بار کا ...
پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو وکیل بھائی جاں بحقِ خیبر پی کے بار کا ہڑتال کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو وکیل بھائی جاں بحق ہوگئے۔ دنیا نیوز کے مطابق دوونوں بھائیوں پر فائرنگ درہ روڈ پر خوشحال ٹاون میں کی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ خوشحال ٹاون کے قرب پیش آیا۔ دونوں بھائیوں کی گاڑی کو گھر واپسی پر نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔واقعہ پر خیبر پی کے بار کونسل نے آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

پشاور -