حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے،ناصر چنیوٹی

حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے،ناصر چنیوٹی
 حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے،ناصر چنیوٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) کامیڈین ناصر چنیوٹی نے کہا ہے کہ حکومت فنکاروں کے درپیش مسائل کو ہمدردی سے حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ فنکار بے لوث افراد ہوتے ہیں۔ حکومت فنکاروں کو خصوصی طور پر مفت طبی امداد، مفت ٹرانسپورٹ سروس مہیا کرنے کے فوری اقدامات کرئے۔ ناصر چنیوٹی نے فلم سٹار شان کو بہترین اداکار قرار دیتے ہوئے کہا شان میچور اداکار ہیں اور ان کی دعا کرتے ہیں کہ وہ مزید ترقی کریں۔

مزید :

کلچر -