تحریک انصاف کا رائیونڈ مارچ،پیپلز پارٹی نے 30ستمبر کا احتجاجی جلسہ منسوخ کرد یا

تحریک انصاف کا رائیونڈ مارچ،پیپلز پارٹی نے 30ستمبر کا احتجاجی جلسہ منسوخ کرد ...
تحریک انصاف کا رائیونڈ مارچ،پیپلز پارٹی نے 30ستمبر کا احتجاجی جلسہ منسوخ کرد یا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے30ستمبر کا احتجاجی جلسہ منسوخ کرد یا جبکہ 28ستمبر کو لاہور میں احتجاجی ریلی شیڈ ول کے مطابق ہوگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے 30ستمبر کو تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے فیصل آباد میں ہونیوالے جلسہ کو منسوخ کر دیا ہے اور محر م کے بعد یہ جلسہ منعقد کیا جا ئیگا تاہم پانامہ لیکس پرحکومت خلاف احتجاجی ریلی شیڈول کے مطابق ہوگئی۔

مزید : لاہور


loading...