محافظ گروپ کے آصف شاہین الیکشن لڑنے کے اہل ہو گئے

محافظ گروپ کے آصف شاہین الیکشن لڑنے کے اہل ہو گئے
 محافظ گروپ کے آصف شاہین الیکشن لڑنے کے اہل ہو گئے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی کے محافظ گروپ کے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری آصف شاہین الیکشن لڑنے کے اہل ہو گئے۔اسٹیٹ لائف کے الیکشن میں محافظ گروپ کے امیدوار جنرل سیکرٹری آصف شاہین الیکشن میں نا اہل قرار دئیے گئے تھے ہائیکورٹ کی عدالت کی جج عائشہ ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بحال کر دیا ہے اور الیکشن لڑنے کے اہل ہو گئے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...