تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا ،میاں محمد عباس

تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا ،میاں محمد عباس
 تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا ،میاں محمد عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسٹیٹ لائف سوسائٹی کا بانی ہوں لہذا اسٹیٹ لائف سوسائٹی کے مسائل کو سمجھتا ہوں صحافت کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں کبھی کسی کو بلیک میل نہیں کیا ایگزیکٹو ممبر صرف اس لیے بننا چاہتا ہوں تا کہ انصاف ہو سکے کرپشن کو نہ پہلے اور نہ آئندہ ہونے دیں گے تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا سٹیٹ لائف کے انتخابات میں ایگزیکٹو ممبر کی نشست کے لیے امیدوار میاں محمد عباس کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو،ممبران کرسی کے انتخابی نشان کو یاد رکھیں ،میاں عباس نے کہا سٹیٹ لائف کے بانی مبارک ملک مرحوم سے شہزاد وحید تک ہر صدر نے ہماری سوسائٹی کے لیے گراں قدر خدمات کو سراہا ہے ہم سوسائٹی کی فلاح اور بہتری کے لیے خدمات انجام دیتے رہیں گے ۔