بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینول کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3اکتوبر مقرر

بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینول کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3اکتوبر مقرر

  



لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2016ء کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3اکتوبر2016ء ہے جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔ مزید تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4