کالم نگار رابعہ رحمن ڈچ لٹریری فورم کی دعوت پر مختلف تقریبات میں شرکت کرینگی

کالم نگار رابعہ رحمن ڈچ لٹریری فورم کی دعوت پر مختلف تقریبات میں شرکت کرینگی
 کالم نگار رابعہ رحمن ڈچ لٹریری فورم کی دعوت پر مختلف تقریبات میں شرکت کرینگی

  



لاہور(پ ر)ورلڈ کالمسٹ کلب کی مرکزی سینئر نائب صدر،نامورکالم نگاراورشاعرہ رابعہ رحمن جوان دنوں ہالینڈ کے تنظیمی دورہ پروہاں ڈچ لٹریری فورم کی دعوت پر مختلف ادبی،سیاسی اورسماجی تقریبات میں شریک ہورہی ہیں،انہوں نے وہاں ورلڈکالمسٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف مضامین پڑھے اوراپناتازہ کلام پیش کیا جس کووہاں کے ادبی حلقوں کی طرف سے خوب سراہاگیاجبکہ ہالینڈ میں مقیم مختلف کالم نگاروں اورشاعروں نے رابعہ رحمن سے ملاقات کے دوران ورلڈکالمسٹ کلب کی باضابطہ ممبرشپ اختیارکرنے کی خواہش کااظہارکیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...