المرتضم ٹریول ایجنسی کے چیف ایگزیٹو میاں نعیم احمد کی والدہ سپرد خاک

المرتضم ٹریول ایجنسی کے چیف ایگزیٹو میاں نعیم احمد کی والدہ سپرد خاک

  



لاہور(پ ر)المرتضم ٹریول ایجنسی کے چیف ایگزیٹو میاں نعیم احمد کی والدہ محترمہ اور بلال خالد ٹریول میاں خالد محمود کی ساس قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہے ۔ ان کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شادباغ قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاہے ۔ رابطہ نمبر میاں نعیم احمد 0333-4252391-

مزید : میٹروپولیٹن 4