رشوت لینے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج

رشوت لینے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج

  



لاہور(نامہ نگار)سینئر سپیشل جج انٹی کرپشن نے 20 ہزار روپے رشوت لینے کے مقدمے میں ملوث ملزم نویدالحق کی جانب سے دائر درخواست ضمانت خارج کردی ،ملزم سوشل سکیورٹی کاآفیسر ہے، اس کے خلاف مقامی دکاندار سرور نے درخواست دی تھی کہ ملزم دکانداروں کر دھمکا کر ہر ماہ اس سے 10ہزار روپے وصول کرتا ہے، اس درخواست پر متعلقہ مجسٹریٹ نے چھاپہ مار کر مذکورہ ملزم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...