اظہرلاہور قلندرز کی کپتانی سے فارغ، کمان میکولم کے حوالے

اظہرلاہور قلندرز کی کپتانی سے فارغ، کمان میکولم کے حوالے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز کی کپتانی سے اظہر علی کو ہٹادیا گیا ہے،اظہر علی کی جگہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کی کپتانی سے اظہر علی کو ہٹادیا گیا ہے،اظہر علی کی جگہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے،سابق کیوی کپتان کو ٹیم کا بیٹنگ منٹور بھی بنایا گیا ہے،کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اظہر علی قوی ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں اور سپرلیگ ٹی ٹونٹی کی لیگ ہے تو وہ اس ٹیم کی کپتانی نہیں کرسکتے ہیں،امید ہے برینڈن میکولم ٹیم کو بلندیوں تک لے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...