آذربائیجان کے شہر باکو میں جاری بیالیسویں شطرنج اولمپیاڈ میں پاکستان نے براؤنز میڈل جیت لیا

آذربائیجان کے شہر باکو میں جاری بیالیسویں شطرنج اولمپیاڈ میں پاکستان نے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) محمود احمد لودھی، ڈاکٹر مرتضیٰ،واحد حسین، سید احمد علی اور سلمان فاروقی پر مشتمل پاکستانی دستے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے(ڈی گروپ) میں براؤنز میڈل اپنے نام کیا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے2014ء ناروے اولمپیاڈ میں پاکستان نے(ای گروپ) میں گولڈ میڈل جیت کر اس مرتبہ(ڈی گروپ) تک رسائی حاصل کی تھی۔ ناروے اولمپیاڈ میں سید احمد علی، ڈاکٹر مرتضیٰ اور محمود احمد لودھی پر مشتمل دستے نے پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔