سرفراز کو کپتان بنانے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے:وسیم اکرم

سرفراز کو کپتان بنانے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے:وسیم اکرم

  



دبئی(آن لائن )وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو ون ڈ ے کا کپتان بنانے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔سوئنگ کے سلطان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز ان کا بڑا امتحان ثابت ہوں گے تاہم میرا خیال ہے کہ ابھی ان کو و ن ڈے کا کپتان بنانے کیلئے جلدی نہیں کرنی چاہیے ، اظہر علی ایک یا دو سیریز کیلئے دیکھ لینا چاہیے ان میں صلاحیت موجود ہیں ان کو نکھارنے کی ضرورت ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...