ایک آر پی او،2سی پی او اور 4 اضلاع کے ڈی پی او کی اسامیاں خالی

ایک آر پی او،2سی پی او اور 4 اضلاع کے ڈی پی او کی اسامیاں خالی

  



لاہور(وقائع نگار)پنجاب میں ایک آر پی او،2سی پی او اور 4 اضلاع کے ڈی پی او کی اسامیاں خالی، وزیر اعلیٰ پنجاب کی مصروفیات کے باعث انٹرویوز کی تاریخ نہ ملنے کے باعث تعیناتیاں تاخیر کا شکار ہیں۔آر پی او بہاولپور، سی پی او ملتان، سی پی او راولپنڈی، ڈی پی او وہاڑی، ڈی پی او جہلم، ڈی پی او ٹوبہ اور ڈی پی او بہاولپور کی اسامیاں خالی پڑی ہیں جبکہ ڈی پی او میانوالی کی اسامی بھی خالی ہو رہی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...