شاہدرہ،شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

شاہدرہ،شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

  



لا ہور (وقائع نگار )شا ہد رہ کے علا قہ میں شو ہر نے بیو ی کے چہر ے پر تیز اب گرا کر اس کو شدید زخمی کر دیا ۔تیزاب پھینکنے کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگیا۔پو لیس نے شو ہر کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔متاثرہ خاتون کے مطابق اس کا شوہر وقاص لوگوں سے فراڈ کرتا ہے اسے کئی با ر منع کیا کہ لوگ گھر آ کر دھمکیاں دیتے ہیں لیکن وہ باز نہ آیا جس پر ہماری لڑائی ہوئی تو اس نے میرے اوپر تیزاب پھینک دیا۔پو لیس کو وقاص کی تلا ش، جلد گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

مزید : علاقائی


loading...