گاڑیوں،موٹرسائیکلوں پردرست نمبر پلیٹ لگانے کیلئے آگاہی مہم جاری

گاڑیوں،موٹرسائیکلوں پردرست نمبر پلیٹ لگانے کیلئے آگاہی مہم جاری
گاڑیوں،موٹرسائیکلوں پردرست نمبر پلیٹ لگانے کیلئے آگاہی مہم جاری

  



لاہور(کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی اور شہریوں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی سٹی ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ اٹلس ہنڈا کی معاونت سے شہر بھر میں گاڑیوں پر نمونہ کے مطابق اور درست نمبر پلیٹ لگانے کا شعور بیدار کرنے کیلئے آگاہی مہم چوتھے روز بھی جاری،سی ٹی او کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں کیمپ لگایاگیا،مینجر اٹلس ہنڈا تسلیم شجاع ،پولیس افسران اور شہری بھی موجودتھے۔آگاہی مہم 30ستمبر تک جاری رہے گی ۔

مزید : علاقائی


loading...