محرم الحرام کے پیش نظر پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ

محرم الحرام کے پیش نظر پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ

  



لاہور(وقائع نگار)محرم الحرام میں پنجاب پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کو چھٹیاں منسوخ ، تمام آرپی اوز کانفرنس کے بعد تمام افسران کو مراسلہ جاری ۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب کی جانب سے محرم الحرام میں کسی پولیس ملازم کو چھٹی کرنے کی ا جازت نہیں دی جائیگی ۔ نفری کی کمی اور سکیورٹی خدشات کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...