رائیونڈ، پرائیویٹ کمپنی کے دفتر میں آتشزدگی

رائیونڈ، پرائیویٹ کمپنی کے دفتر میں آتشزدگی

  



لاہور(وقائع نگار)رائیونڈ کے علاقہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ روڈ کے علاقہ فاطمہ مسجد کے قریب پرائیوٹ کمپنی کے دفتر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

مزید : علاقائی


loading...