سر چ آپریشن ، 12 مشکوک افرادزیر حراست

سر چ آپریشن ، 12 مشکوک افرادزیر حراست

  



لاہور(وقائع نگار) صو بائی دارالحکومت میں سر چ آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی ،پولیس اور رینجر ز نے ہربنس پورہ اور مناواں و دیگر بارڈر کے گر دونواح میں تمام دیہاتوں اور دیگر حساس مقامات پر آپریشن کر کے 12 مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

مزید : علاقائی