ہربنس پورہ،رنگ رلیاں مناتے 7 لڑکے،6 لڑکیاںآنٹی سمیت گرفتار

ہربنس پورہ،رنگ رلیاں مناتے 7 لڑکے،6 لڑکیاںآنٹی سمیت گرفتار

  



لاہور(وقائع نگار)ہربنس پورہ کے علاقہ میں پو لیس نے ا طلاع ملنے پرچھا پہ مارا اورعلاقے میں بد نام زمانہ پینو آنٹی سمیت 7 لڑکے اور 6 لڑکیوں کو رنگ رلیاں مناتے گر فتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...