کیمپ جیل میں 3 سال بعد قیدیوں کیلئے 35ہزارنئے کمبلوں کا انتظام

کیمپ جیل میں 3 سال بعد قیدیوں کیلئے 35ہزارنئے کمبلوں کا انتظام

  



لاہور(وقائع نگار)کیمپ جیل میں قیدیوں کیلئے 35ہزارنئے کمبلوں کا انتظام،15ہزار جیل انتظامیہ نے خود خریدے۔جبکہ 20ہزار کمبل مخیر حضرات کی جانب سے دئے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل شہرام توقیر خان کے مطابق قیدیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر 3سال بعد قیدیوں کیلئے نئے کمبلوں کا ا نتظام کیا جاتا ہے۔

مزید : علاقائی