راوی روڈ کے علاقہ سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

راوی روڈ کے علاقہ سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)راوی روڈ کے علاقہ سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔پولیس کے مطابق مقامی افراد کو سڑک کنارے ایک 35سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی۔
جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے لاش کو شناخت نہ ہونے پر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -