فضائیہ کے شاہین دفاع کے لئے تیار ہیں،خواجہ آصف

فضائیہ کے شاہین دفاع کے لئے تیار ہیں،خواجہ آصف

  



اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الحمد اللہ فضائیہ کے شاہین ہر وقت دفاع کے لئے تیار ہیں ہمارے موٹرویز ہمارے شاہینوں کے لئے رن ویز ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ہماری پاک فضائیہ کے شاہین ہر وقت ملک کے دفاع کے لئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں ۔ ہماری بنائی ہوئی موٹرویز ہمارے پاک فضائیہ کے شاہینوں کے لئے رن ویز ہیں اور ہمارا دفاع مضبوط ہے۔

خواجہ آصف

مزید : صفحہ اول


loading...