کشمیر کا بھرپورمقدمہ لڑنے پر حریت رہنماؤں کا نواز شریف کو خراج تحسین

کشمیر کا بھرپورمقدمہ لڑنے پر حریت رہنماؤں کا نواز شریف کو خراج تحسین

  



نیو یارک / لندن ( اے این این )اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے پر حریت رہنماؤں نے وزیر اعظم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سید علی گیلانی نے وزیر اعظم کی تقریر کو کشمیریوں کے دل جیتنے سے تعبیر کیا ۔ یاسین ملک نے کہا کہ نواز شریف نے اقوم عالم کے سامنے بھارت کا چہرہ بے نقاب کیا ۔ میر واعظ عمر فاروق کا مطالبہ ہے کہ بھارت انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دے ۔

کشمیری ،ردعمل

مزید : صفحہ اول