جنگی جرائم میں ملوث افراد کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لائینگے ، حسینہ واجد

جنگی جرائم میں ملوث افراد کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لائینگے ، حسینہ واجد

  



نیویارک( آن لائن )بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہاہے کہ 1971 کے جنگی جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لارہے ہیں ان اقدامات کوکسی جماعت کیخلاف انتقامی کارروائی سے تعبیرنہ کیاجائے، ڈھاکا کیفے پر ہونے والے حملے میں مقامی دہشت گرد ملوث تھے، دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، دہشت گردوں کے حامیوں اور انکی مالی معاونت کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہاکہ دہشت گردوں کے حامیوں اور انکی مالی معاونت کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ۔

حسینہ واجد

مزید : صفحہ اول


loading...